Suzuki 110

بائیک کی کنڈیشن بہت اچھی ہے جو بھائی بھی اس کو استعمال کرے گا انشاءاللہ یاد کرے گا بہت ہی پیار سے سنبھالی گئی ہے اور چلانے میں بھی بہت زیادہ احتیاط کی گئی ہے اور اس کی کنڈیشن بالکل 10 بائ 10 ہے

Features:

  • Led Light