Commercial Property For Sale.

پرکشش کاروباری مرکز برائے فوری فروخت۔ کمرشل ایریا بہاولپور میں اپنا کاروبار اور پلازہ بنانے کا سنہری موقعہ۔ 1_سی کمرشل ایریا پرائم لوکیشن - پارک فیسنگ ، بالکل چوک پر اور وسیع ترین پارکنگ کے ساتھ۔ وقت کے عین مطابق آپکی رقم کی بہترین انوسٹمنٹ۔ 6 دکانیں سونے کی کانیں۔ 6 دکانات کے پرکشش کرائے ،بہترین ماہانہ آمدنی ۔2 گیس کے میٹرز 6 کمرشل بجلی کے میٹرز، ایک تھری فیز میٹر اور 2 ڈومیسٹک بجلی میٹرز ۔ بلڈنگ اچھی حالت میں موجود ۔ ہر لحاظ سے مکمل فائنل ۔ فوری ٹرانسفر کی سہولت ۔ برائے رابطہ بدر السلام ڈوگر۔ 03009689247 موقع پر 1۔سی کمرشل ایریا پر تشریف لا کر وزٹ کریں

Features: