آن لائن ٹیچنگ ایک جدید طریقۂ تدریس ہے جس میں استاد اور طالب علم انٹرنیٹ کے ذریعے جُڑے رہتے ہیں۔ اس میں موبائل، لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر کے ذریعے کلاسز لی جاتی ہیں۔ آن لائن پڑھانے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ دنیا کے کسی بھی حصے میں بیٹھ کر طلبہ کو پڑھا سکتے ہیں۔ اس میں وقت کی لچک (flexibility) ہوتی ہے او
Categories: Services
Sub Category: Tuitions & Academies