یہ صوفہ جدید ڈیزائن کا ایل شیپڈ سوفہ سیٹ ہے جو کہ اعلیٰ معیار کے فوم اور پائیدار کپڑے سے تیار کیا گیا ہے۔ COLOR• ALL AVAILABLE اسٹائل: ماڈرن اور پُرکشش ڈیزائن، نرم اور آرام دہ سیٹنگ کے ساتھ کشن: ملٹی ڈیزائن کشنز (سادہ اور زگ زیگ پرنٹ) خصوصیات: آرام دہ اور مضبوط فوم لکڑی کے مضبوط استعمال
Categories: Furniture
Sub Category: Sofa & Chairs