مشین کپڑے سکھانے والی بلکل ٹھیک ہے اور کپڑے واش کرنے والی بھی سہی ہے موٹرز بھی مکمل ٹھیک ٹھاک ہے صرف تاروں میں تھوڑا فرق ہے اور اوپر فرنٹ والی جگہ پر بٹن ٹھیک کروانے ہیں بس ۔ مین چیز مشینوں میں موٹر ہوتا ہے اور اس کا موٹر ایک دم ٹھیک ہے باقی کوئی فالٹ نہیں ہے .
Categories: Electronics
Sub Category: Washing Machines & Dryers